Master Aseels

اصیل مرغ کے بخار کا علاج
اصیل مرغ کی بیماریاں، علامات اور علاج

اصیل، دیسی اور گھریلو مرغیوں کے بخار کا علاج، اور نزلہ، زکام اور چھینکوں کا سستا انگریزی علاج

مرغیوں کا بخار اصیل مرغ یا دیسی گھریلو مرغ کو کسی بھی موسم میں عام بخار ہونا ایک معمولی سی بات ہے۔ یہ زیادہ تر موسم کی اچانک تبدیلی سے